چین کی مصروف ترین بندرگاہ شینزن جہاں 170 بحری جہاز لنگر انداز ہوتے ہیں
Error message
Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
چین کی مصروف ترین بندرگاہ شینزن جہاں 170 بحری جہاز لنگر انداز ہوتے ہیں
ہفتہ 15 جون 2024 12:12
چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں قائم شینزن بندرگاہ کا شمار مصروف ترین بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ چالیس شپنگ کمپنیوں کے ہیڈکوارٹرز بھی اسی بندرگاہ پر واقع ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ