Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

ایک اونس سونے کی قیمت 8737.63 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 27 جون 2024 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 281.01 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 257.97 ریال رہی۔
مملکت میں سب سے زیادہ استعمال 21 قیراط کا ہوتا ہے اس کی فی گرام قیمت 245.89 ریال رہی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 210.76، 14 قیراط کی قیمت 164.39 ریال اور 10 قیراط ایک گرام کے نرخ 117.18 ریال تک پہنچ گئے۔
سعودی عرب میں جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت 3276.36 ریال رہی جبکہ ایک اونس سونا 8737.63 اور ایک کلو سونا دو لاکھ 80 ہزار 974 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: