نیپال: دھان کا تہوار کاشتکاروں کے لیے ’خوش قسمتی کا دن‘
نیپال: دھان کا تہوار کاشتکاروں کے لیے ’خوش قسمتی کا دن‘
پیر 1 جولائی 2024 8:28
نیپال میں ہر سال قومی دھان کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن لوگ اکٹھے ہو کر چاول کی پنیری لگاتے ہیں اور کیچڑ میں کھیلتے اور ناچتے گاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو