Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

جازان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج بروز جمعرات مملکت کے بعض علاقوں میں بارش جبکہ بیشتر مقامات پر موسم گرم تر رہے گا۔

شیئر: