Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آتشبازی پر قید و جرمانہ

الجوف .....  الجوف پولیس نے آتشبازی کی خرید و فروخت کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس پر 6ماہ قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔ دوسری جانب ینبع میں غیر ملکی کارکن اور مقامی لڑکے آتشبازی کا سامان کھلم کھلا فروخت کررہے اور خرید رہے ہیں۔ مشہور بازاروں خصوصاً الحنان مارکیٹ میں آتش بازی کا سامان کھلم کھلا بیچا جارہا ہے۔

شیئر: