پشاور: نئے لباس میں ’ونٹیج‘ قبائلی کپڑوں کی جھلک جمعہ 2 اگست 2024 6:35 پشاور میں ایک بوتیک کسٹمرز کی فرمائش پر پرانے ملبوسات کے کچھ حصوں کو نئے کپڑوں میں جوڑ کر اس کو ’ونٹیج‘ شکل دیتی ہے۔ یہ افغانی یا قبائلی ملبوسات افغانستان اور قبائلی علاقوں میں پسند کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ بوتیک قبائلی لباس ملبوسات قبائلی علاقہ جات افغانستان پشاور اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں