Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس تقسیم

جدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام کٹس تقسیم کی منعقد کی گئی ۔ کلب کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں میں 62 جبکہ دیگر سپورٹنگ سٹاف میں 75 کٹس تقسیم کی گئیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: