Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں خواتین کی باسکٹ بال چیمپیئن شپ: ’ٹورنامنٹس ہونے چاہییں‘

اسلام آباد میں خواتین کی باسکٹ بال چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے لڑکیوں سے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔ ڈاکٹر ماہ رخ علوی کہتی ہیں کہ ’جس طرح لڑکوں کے باسکٹ بال ٹورنامنٹس ہوتے ہیں لڑکیوں کے بھی ہونے چاہییں۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: