گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد سعد راجپوت نے 2022 میں رومانیہ میں ’ماس ریسلنگ‘ کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ اب وہ آئندہ ماہ یورپ میں ہونے والی ریسلنگ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔