فلسطین کے صدر محمود عباس پیر کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز اور وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ان کا خیرمقدم کیا۔
فيديو | رئيس فلسطين يصل إلى الرياض وفي مقدمة مستقبليه نائب أمير المنطقة#الإخبارية pic.twitter.com/y3A5ELjbSD
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) August 26, 2024