Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فٹنس اور ماحول دوست، کراچی میں سائیکلنگ کا بڑھتا ٹرینڈ

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں سائیکلنگ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور رہائشی ویک اینڈ پر شہر کی مختلف سڑکوں پر سائیکل چلاتے نظر آتے ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیوب رپورٹ

شیئر: