Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں سعودی عرب کے قومی دن کا جشن

لاہور میں سعودی عرب کے 94 ویں قومی دن کا جشن منایا گیا۔سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

شیئر: