Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قومی دن یوم الوطنی کی مناسبت سے لاہور کے پیکجز مال میں تقریب

سعودی قومی دن کی مناسبت سے یوم الوطنی کی تقریب لاہور کے پیکجز مال میں منعقد ہوئی  جس میں سعودی موسیقی  اور رقص کا اہتمام کیا گیا۔ بڑی سکرینوں پر سعودی عرب میں جاری تیز رفتار ترقی کو بھی اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں  بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے سعودی ثقافت سے شناسائی حاصل کی۔ دو روز جاری رہنے والی تقریب میں پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی نے بھی شرکت کی۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: