جدہ میں محفل مشاعرہ: نامور پاکستانی شعرا کی شرکت بدھ 25 ستمبر 2024 15:26 سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے جدہ میں محفل مشاعرہ کے شعرا نے اپنے اشعار کے ذریعے خوب رنگ جمایا اور داد سمیٹی۔ عباس تابش، حمیدہ شاہین ، عنبرین حسیب سمیت دیگر شعرا نے خوبصورت اشعار پیش کیے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں مشاعرہ محفل مشاعرے شعرا کرام شعرا اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں