پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام یوم الوطنی کی مناسبت سے تقریب
پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام یوم الوطنی کی مناسبت سے تقریب
جمعرات 26 ستمبر 2024 14:19
سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی) کی مناسبت سے پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی ۔ سفارت کار ، سعودی اور پاکستانی کاروبار شخصیات سمیت کمیونٹی اراکین نے شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں