’کھائے بغیر سمجھ نہیں پائیں گے‘، مغربی بنگال میں ’ہلسا‘ مچھلی کی مانگ
’کھائے بغیر سمجھ نہیں پائیں گے‘، مغربی بنگال میں ’ہلسا‘ مچھلی کی مانگ
جمعہ 4 اکتوبر 2024 8:20
انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں بنگلہ دیش کی ہلسا مچھلی کی مانگ ہمیشہ سے رہی ہے۔ شادی بیاہ کی تقریبات اور ضیافتیں اس کی ڈش کے بغیر نامکمل سمجھی جاتی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ