Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمرشل سٹور سے دس ہزار ریال اور کمپیوٹر چوری، تین غیرملکی گرفتار

ملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ (فوٹو: ایکس اکاونٹ امن عامہ)
سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک کمرشل سٹور سے چوری کے الزام میں تین غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق محکمہ امن عامہ نے بیان میں بتایا’ یمنی شہریوں نے ایک کمرشل سٹور کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر دس ہزار ریال اور کمپیوٹر چوری کیا‘۔
ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: