حرم مکی شریف کا فضائی منظر، زمین نور اگل رہی ہے؟تصاویر دیکھیں
مکہ مکرمہ: رمضان البارک کی 27ویں شب میں سیکیورٹی فورس کے ہیلی کاپٹر نے حرم مکی شریف کے فضائی منظر محفوظ کرلئے ہیں۔ فضا سے حرم مکی شریف کا نظارہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ زمین نور اگل رہی ہے۔ واس میں جاری ہونے والی تصاویر دیکھئے۔