سویدی پارک میں پاکستانی ثقافتی ویک کا آغاز جمعرات 31 اکتوبر 2024 19:19 ریاض سیزن کے زیر اہتمام سویدی پارک میں پاکستانی ثقافتی ویک میں علاقائی ثقافت پر مبنی پریڈ و دیگر سرگرمیاں جاری ہیں۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ پاکستانی ویک پاکستان کی ثقافت ثقافتی سرگرمیاں ثقافت ریاض سیزن 2024 اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں