Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان اور چین کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز

افغانستان اور چین کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ چین کے صوبہ جیانگ سو سے چلنے والی 50 بوگیوں پر مشتمل یہ ٹرین تقریباً 20 روز میں افغانستان کے حیرتان پورٹ پہنچے گی۔ چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے کا حصہ یہ سروس دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ مزید جانیں اس رہورٹ میں

شیئر: