Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

’بدقسمتی دور کرنے کے لیے‘ تھائی لینڈ کا آسمان لالٹینوں سے روشن

تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی مقام چیانگ مائی میں ہزاروں افراد نے لالٹین روشن کر کے فضا میں چھوڑ دیں جس سے آسمان جگمگا اُٹھا۔ مقامی شہری اپنے ثقافتی تہوار کے موقع پر لالٹین فضا میں کیوں چھوڑتے ہیں جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: