خانہ بدوشوں اور دیہی علاقوں کی خواتین کے بہت سے گہنوں اور زیورات کا استعمال متروک ہو رہا ہے، لیکن ضلع لورالائی کے محمد رحیم ان پرانے زیورات کو نئی شکل دے کر دوبارہ قابل استعمال بناتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے بلوچستان کے دیہی علاقوں کے لوگ یہ زیوارت خریدتے تھے، تاہم اب ان کو شہروں میں فروخت کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ