Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پیار و محبت بڑھانے کے لیے‘ لاہور میں گلگت بلتستان کلچرل شو

لاہور میں زیرِتعلیم گلگت بلتستان کے طلبہ کی جانب سے مقامی لوگوں کو اپنی ثقافت سے روشناس کرانے کے لیے کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: