سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 22 دسمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 276.50 ریال رہی۔
سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 276.79 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.00 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.23 اور 18 قیراط 237.00 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2.657.22 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,783.75 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.036.82 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک اونس سونا 9,829 ریال میں دستیاب رہا۔