سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 24 دسمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ دو ہزار618 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 276.36 ریال رہی۔
پیر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 276.85 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 315.84 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.52 اور18 قیراط 236.88 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت2.653.09 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,779.43 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.032.11 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 318,055 ریال میں دستیاب رہا۔