پاکستان قونصلیٹ میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی شیراز احمد خان اور عبدالرؤف میئو کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب منعقد کی گئی ۔پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیر اہتمام تقریب میں پارلیمانی سیکریٹری برائے اوورسیز احسان الحق اور قونصل جنرل خالد مجید سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں