ایکسپو 2025 کے لیے جاپانی شہر اوساکا میں ’گرینڈ رِنگ‘
ایکسپو 2025 کے لیے جاپانی شہر اوساکا میں ’گرینڈ رِنگ‘
ہفتہ 4 جنوری 2025 6:16
جاپان میں ایکسپو 2025 کے لیے اوساکا شہر میں روایتی اور جدید تعمیرات کے امتزاج سے ’گرینڈ رنگ‘ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ