چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ، انڈیا اور نیپال میں بھی شدید جھٹکے
چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ، انڈیا اور نیپال میں بھی شدید جھٹکے
منگل 7 جنوری 2025 12:19
چین کے خودمختار علاقے تبت میں آج منگل کی صبح 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 95 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ انڈیا، نیپال اور کھٹمنڈو میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصلیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں