سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سنٹرز کے مطابق جمعہ 10 جنوری 2025 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 50 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 32 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 22 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے68 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 26 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 47 پیسے، فیس: 17.25 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 60 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے45 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے48 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے55 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے51 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے53 پیسے ، فیس: 17.25 ریال