Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں گیارہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے یہ واقعہ ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا (فوٹو: اخبار 24)
سعودی دارالحکومت ریاض میں گیارہ گاڑیوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
اخبار 24 نے محکمہ ٹریفک کے حوالے سے بتایا ایک گاڑی کا ڈرائیور فٹ پاتھ اور آئی لینڈ سے ٹکرا گیا، یہ واقعہ ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

شیئر: