پنجاب کے رہائشی گاڑی اب دیگر صوبوں سے کیوں رجسٹرڈ نہیں کرا سکتے؟
پنجاب کے رہائشی گاڑی اب دیگر صوبوں سے کیوں رجسٹرڈ نہیں کرا سکتے؟
بدھ 22 جنوری 2025 15:28
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے حال ہی میں پنجاب کے رہائشیوں پر صوبے سے باہر اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کرانے پر پابندی عائد کی ہے۔ مزید تفصیل کے لیے لاہور سے رائے شاہنواز کی رپورٹ