Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی میں موٹر سائیکل لین کی تعمیر، ‘حادثات سے بچت ہو گی‘

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بعد اب حکومت نے راولپنڈی میں بھی سائیکل اور موٹر سائیکل کی لین بنانا شروع کر دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ لین پورے راولپنڈی میں بننی چاہیے جس سے حادثات میں کمی آ سکتی ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل

شیئر: