سپیشل بچوں کے اعزازمیں منعقدہ تقریب میں بومن ایرانی کی شرکت
سپیشل بچوں کے اعزازمیں منعقدہ تقریب میں بومن ایرانی کی شرکت
منگل 4 فروری 2025 16:01
دبئی میں سپیشل بچوں کے اعزازمیں فریدہ اجمل کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بالی وڈ اداکار بومن ایرانی بھی شریک ہوئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں