’کچھ فروخت نہیں ہو رہا‘، کشمیر میں لکڑی پر نقش نگاری کا فن آخری دَموں پر
’کچھ فروخت نہیں ہو رہا‘، کشمیر میں لکڑی پر نقش نگاری کا فن آخری دَموں پر
بدھ 12 فروری 2025 8:13
انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں لکڑی پر کنندہ کاری اور نقش نگاری کا قدیم فن اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ اس پیشے سے وابستہ ہُنرمند افراد کو کن چیلنجز کا سامنا ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔