امارات میں جاری گلف فوڈ نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح
امارات میں جاری گلف فوڈ نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح
منگل 18 فروری 2025 15:16
امارات میں دنیا کی سب سے بڑی گلف نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کر دیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں