سیاحت کے فروغ کے لیے منگولیا میں خانہ بدوش ثقافت کا تہوار ہفتہ 22 فروری 2025 11:35 خانہ بدوش ثقافت کے حامل ملک منگولیا کے دارالحکومت میں شدید سرد موسم میں سات روزہ تہوار کا آغاز ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ منگول منگولیا برفباری سرد موسم ثقافتی تہوار شیئر: واپس اوپر جائیں