دبئی میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کے موقع پر جشن کا سماں
دبئی میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کے موقع پر جشن کا سماں
اتوار 23 فروری 2025 16:28
آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کے موقع پر ہر طرف جشن کا سماں چھا گیا۔ انیس ساجن نے گھر میں گراؤنڈ جیسا ماحول مہیا کر دیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں