ریاض میٹرولائن کے قصر الحکم سٹیشن کا افتتاح بدھ 26 فروری 2025 17:24 ریاض میٹرو لائن کے قصر الحکم سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ریاض میٹرو میں چار بڑے سٹیشن شامل ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ریاض میٹرو ٹرین سٹیشن مسافر اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں