شاہ سلمان کی دعوت پر 30 پاکستانی عمرہ کریں گے: سعودی سفیر
شاہ سلمان کی دعوت پر 30 پاکستانی عمرہ کریں گے: سعودی سفیر
بدھ 26 فروری 2025 19:07
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح رواں برس بھی رمضان کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر پاکستان سے زائرین عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔