سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کی رات ریاض کے قصر یمامہ میں لبنان کے صدر جوزف عون کا خیرمقدم کیا۔ لبنانی صدر کے لیے باضابطہ استقبالہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کیے۔ تفصیلات سعودی پریس ایجنسی کی اس ویڈیو میں