سعودی عرب کے شہر تبوک کے علاقے الاسکان میں الجوھرۃ بنت عبدالعزیز الداود مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ مسجد مملکت کی سب سے بڑی سمارٹ مساجد میں سے ایک اور ماحول دوست مسجد ہے، جسے جدید ٹیکنالوجی اور انیگریٹڈ سروسز کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں