Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درہ بولان میں جعفر ایکسپریس کے ساتھ کیا ہوا؟

11 مارچ کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے 400 سے زائد مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ جس کے بعد پاکستان فوج نے دو دن تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد یرغمالیوں کو رہا کرایا۔ درہ بولان کے جس دشوار گزار علاقے میں ٹرین کو نشانہ بنایا گیا وہ کیسا ہے اور جعفر ایکسپریس کی کیا حالت ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: