Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’درہ بولان میں ریلوے ٹریک کے علاوہ کوئی کمیونیکیشن انفراسٹکچر موجود نہیں ہے‘

کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس بریگیڈیئر عمر الطاف نے کہا ہے کہ درہ بولان میں ریلوے ٹریک کے علاوہ کوئی کمیونیکیشن انفراسٹکچر موجود نہیں ہے۔ یہاں پر ہماری پوسٹس ہیں جو اس ریلوے ٹریک کی حفاظت کے لیے مقرر ہیں۔ انہوں نے 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے حوالے سے کیا کہا دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: