وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کےلیے خصوصی دعائیں
وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کےلیے خصوصی دعائیں
ہفتہ 22 مارچ 2025 3:21
0 seconds of 1 minute, 9 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
Live
00:00
01:09
01:09
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جمعے کی شب عمرہ ادا کیا۔
انہوں نے ملک و قوم کی ترقی اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
شہباز شریف جمعے کو مسجد نبوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری کے بعد ٹرین کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچے تھے۔
چار روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں (فوٹو: ایس پی اے)
خیال رہے کہ وزیراعظم شہاز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔
بدھ کی رات کو انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ کے قصر السلام میں ملاقات کی تھی جس کے دوران اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔