’حقیقی منظر ہے‘، فون ایپ سے مسجد نبوی کی ورچوئل زیارت اتوار 23 مارچ 2025 6:50 کراچی کی سلومی جاوید نے اپنی نانی شکیلہ بانو کو مدینہ میں مسجد نبوی کی ورچوئل زیارت کرائی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ مسجد نبوی ورچوئل زیارت موبائل فون ایپ مدینہ منور شیئر: واپس اوپر جائیں