Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لمبا بونٹ اور بڑے پہیے: جیگوار کا ’ٹائپ زیرو زیرو چیلنج تھا‘

انڈین کمپنی ٹاٹا موٹرز کی ملکیت لگژری گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی جیگوار نے نئے الیکٹرک ماڈل ’ٹائپ زیرو زیرو‘ کی پیرس میں رونمائی کی ہے۔ اپنے جدید ڈیزائن، سائز اور غیرمعمولی فیچرز کی وجہ سے یہ دیگر گاڑیوں سے منفرد ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: