دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے بنی گالہ میں سُول سینکچوئری کے نام سے ایک ایسی جگہ قائم ہے جہاں لوگ ذہنی سکون حاصل کرنے آتے ہیں۔ اس جگہ پر یوگا کے علاوہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے ایکٹیویٹیز بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ اردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو رپورٹ