سکردو میں کھیتی باڑی کے لیے پانی، ’لداخ جیسے آئس ٹاور بنائے‘
سکردو میں کھیتی باڑی کے لیے پانی، ’لداخ جیسے آئس ٹاور بنائے‘
منگل 8 اپریل 2025 6:28
گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں کسانوں نے پانی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے آئس ٹاور بنائے ہیں۔ یہ آئس ٹاور کیسے بنایا جاتا ہے اور کسان اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو