Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد نے حرم آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی

مکہ مکرمہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام پر حملے کی ناکام کوشش کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی۔ ولی عہد نے زخمی اہلکاروں کو عید کی مبارکباد پیش کی اور انہیں پیش کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: