شہزادہ محمد بن نایف کی پوتے کے ساتھ تصویر وائرل پیر 26 جون 2017 3:00 ریاض : شہزادہ محمد بن نایف کی اپنے پوتے کے ساتھ تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ سبق ویب سائٹ کے فوٹوگرافر العوید کے کیمرے سے یہ تصویر آج پیر کو لی گئی ہے۔ ریاض محمد بن نایف وائرل سوشل میڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں